تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-kash"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-kash"
شعر
غم محبت میں دل کے داغوں سے روکش لالہ زار ہوں میں
فضا بہاریں ہے جس کے جلووں سے وہ حریف بہار ہوں میں
تاجور نجیب آبادی
شعر
بہ وقت بوسۂ لب کاش یہ دل کامراں ہوتا
زباں اس بد زباں کی منہ میں اور میں زباں ہوتا