تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-zaar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-zaar"
شعر
یوں عبث کسی کو سدا نہ دو دل زار کو یہ بتا بھی دو
کبھی اب نہ آئیں گے لوٹ کر وہ جو ایک بار چلے گئے
اجے سحاب
شعر
وہ جو داغ عشق تھا خوش نما جو امانت دل زار تھا
سر بزم تھا تو چراغ تھا سر راہ تھا تو غبار تھا