aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dilbar"
کا موجب ستم و جور کا استاد جفا کاری میں ماہر جو ستم کیش و ستم گر جو ستم پیشہ ہےدلبر جسے آتی نہیں الفت جو سمجھتا نہیں چاہت جو تسلی کو نہ سمجھے جو تشفی کو نہ
پاؤں ساکت ہو گئے ثروتؔ کسی کو دیکھ کراک کشش مہتاب جیسی چہرۂ دل بر میں تھی
بیٹھے ہوئے رقیب ہیں دل بر کے آس پاسکانٹوں کا ہے ہجوم گل تر کے آس پاس
ابھی آئی بھی نہیں کوچۂ دلبر سے صداکھل گئی آج مرے دل کی کلی آپ ہی آپ
نہ جائے گا میرے دل سے خیال ابروئے دلبرکہ تیغوں ہی کے سائے میں تو ہے جنت مسلماں کی
چشم دلبر نے دل زار کی دل داری کیآہ بیمار نے بیمار کی غم خواری کی
حسینوں کی دونوں ادائیں ہیں دلبرکسی کی حیا تو شرارت کسی کی
چھوٹی سی عمر میں ہیں وہ دل بر تو عیب کیاسن کی کمی نکل گئی زلف دراز سے
آج تجھ یاد نے اے دلبر شیریں حرکاتآہ کو دل کے اپر تیشۂ فرہاد کیا
کیا کہوں دن کو کس قدر رویارات دلبر کو دیکھ کر رویا میں
قاصد نے خبر آمد دلبر کی اڑا دیآیا بھی تو کم بخت نے بے پر کی اڑا دی
چاہا تھا غرض میں نے عشق ایسے ہی دلبر کاگر مجھ پہ بہت گزرا غم اس میں تو کم گزرا
دل مرا خواب گاہ دلبر ہےبس یہی ایک سونے کا گھر ہے
محو دیدار ہوئے جاتے ہیں رہ رو سارےاک تماشہ ہوا گویا رخ دلبر نہ ہوا
یہ دیوانے ہیں محو دید دلبرنہیں کچھ مانتے یاں کو نہ واں کو
چور ایسا مخبر ایسا چاہئےمجھ کو دلبر کا پتا دل سے ملا
رحم کر ہم پر بھی دل بر ہیں ترےعشق کے ہاتھوں سے آواروں کے بیچ
تمہارے ساتھ ہونے سے مجھے تسکین ملتی ہےمرے ہمدم مرے دلبر ہمارے ساتھ رہنا تم
اپنی زندگانی کے تند و تیز رو دھارےکچھ مزاج دلبر کی برہمی سے ملتے ہیں
ہمیشہ بے دلی کی کیجیے کیوں کر نہ دل دارینہ ہونا پاس دل کا ہے نشانی ایک دلبر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books