تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dilchasp"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dilchasp"
شعر
ان سے ملنے کا منظر بھی دل چسپ تھا اے اثرؔ
اس طرف سے بہاریں چلیں اور ادھر سے خزائیں چلیں
اظہار اثر
شعر
اول اول تو اس کو سب دلچسپی سے پڑھتے ہیں
جیسے میرا چہرہ بھی اخبار کا کوئی کالم ہو