aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dipo"
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے توقشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
سبھی کے دیپ سندر ہیں ہمارے کیا تمہارے کیااجالا ہر طرف ہے اس کنارے اس کنارے کیا
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھمندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں
عجیب شخص تھا خود اپنے دکھ بناتا تھادل و دماغ پہ کچھ دن اثر رہا اس کا
اس شان سے لوٹے ہیں گنوا کر دل و جاں ہماس طور تو ہارے ہوئے لشکر نہیں آتے
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجوکہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
ثابت ہوا سکون دل و جاں کہیں نہیںرشتوں میں ڈھونڈھتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
یہ بھی اعجاز مجھے عشق نے بخشا تھا کبھیاس کی آواز سے میں دیپ جلا سکتا تھا
دیپ جلتے ہیں دلوں میں کہ چتا جلتی ہےاب کی دیوالی میں دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے
شام پڑے سو جانے والا! دیپ بجھا کر یادوں کےرات گئے تک جاگ رہا تھا پہلی پہلی بارش میں
کعبہ و دیر میں اب ڈھونڈ رہی ہے دنیاجو دل و جان میں بستا تھا خدا اور ہی تھا
اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنیجناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا
علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیےبس اک نظر تری کافی ہے عمر بھر کے لیے
انہیں نہ تولیے تہذیب کے ترازو میںگھروں میں ان کے نہ چولھے نہ دیپ جلتے ہیں
دل و نظر کو ابھی تک وہ دے رہے ہیں فریبتصورات کہن کے قدیم بت خانے
کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے جلتے ہیںعزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں
تن کے معمورے میں یہی دل و چشمگھر تھے دو سو خراب ہیں دونوں
لفظ کی حرمت مقدم ہے دل و جاں سے مجھےسچ تعارف ہے مرے ہر شعر ہر تحریر کا
پوچھے جو تجھ سے کوئی کہ تسکیںؔ سے کیوں ملاکہہ دیجو حال دیکھ کے رحم آ گیا مجھے
ہم متاع دل و جاں لے کے بھلا کیا جائیںایسی بستی میں جہاں کوئی لٹیرا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books