تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "distaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "distaa"
شعر
صرف شکوے دکھ رہے ہیں یہ نہیں دکھتا تجھے
تجھ سے شکوے رکھنے والا تیرا دیوانہ بھی ہے
وکرم گور ویراگی
شعر
آیا ہے اک راہ نما کے استقبال کو اک بچہ
پیٹ ہے خالی آنکھ میں حسرت ہاتھوں میں گلدستہ ہے
غلام محمد قاصر
شعر
ہمیں نرگس کا دستہ غیر کے ہاتھوں سے کیوں بھیجا
جو آنکھیں ہی دکھانی تھیں دکھاتے اپنی نظروں سے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
جس دن سے گیا وہ جان غزل ہر مصرعے کی صورت بگڑی
ہر لفظ پریشاں دکھتا ہے، اس درجہ ورق نمناک ہوا