تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "do-gaam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "do-gaam"
شعر
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
بہزاد لکھنوی
شعر
اسی کو ہم سمجھ لیتے ہیں اپنا سادگی دیکھو
جو اپنے ساتھ راہ شوق میں دو گام آتا ہے
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
شعر
اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں
رہبر تو فقط اس رستے میں دو گام سہارا دیتے ہیں