aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "doge"
ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میراتمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر
سنو گے حال جو میرا تو داد کیا دو گےیہی کہو گے کہ جھوٹا ہے تو زمانے کا
رات دن نامہ و پیغام کہاں تک دو گےصاف کہہ دیجئے ملنا ہمیں منظور نہیں
جلالؔ عہد جوانی ہے دو گے دل سو بارابھی کی توبہ نہیں اعتبار کے قابل
آغوش میں مہکوگے دکھائی نہیں دو گےتم نکہت گلزار ہو ہم پردۂ شب ہیں
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمرگھٹا گھٹا کے قمرؔ کو ہلال کر دو گے
اسی خیال میں دن رات میں تڑپتا ہوںتمہیں قرار بھی دو گے جو بے قرار کیا
جو توڑ دو گے مجھے تم بھی ٹوٹ جاؤ گےکہ ارتباط سلاسل کی اک کڑی ہوں میں
چٹکیوں میں تم اڑا دو گے ہوا پر ہو سوارتم سے کیا خاک کہے دل کی تمنا کوئی
آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یادمجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
مری داستاں بھی عجیب ہے وہ قدم قدم مرے ساتھ تھاجسے راز دل نہ بتا سکا جسے داغ دل نہ دکھا سکا
نقش الفت مٹ گیا تو داغ لفت ہیں بہتشکر کر اے دل کہ تیرے گھر کی دولت گھر میں ہے
ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگیمیں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا
ہر اک داغ تمنا کو کلیجے سے لگاتا ہوںکہ گھر آئی ہوئی دولت کو ٹھکرایا نہیں جاتا
داغ دل شب کو جو بنتا ہے چراغ دہلیزروشنی گھر میں مرے رہتی ہے اندر باہر
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
اک داغ دل نے مجھ کو دیئے بے شمار داغپیدا ہوئے ہزار چراغ اس چراغ سے
سینے میں مرے داغ غم عشق نبی ہےاک گوہر نایاب مرے ہاتھ لگا ہے
داغ دل سے بھی روشنی نہ ملییہ دیا بھی جلا کے دیکھ لیا
مرے داغ جگر کو پھول کہہ کرمجھے کانٹوں میں کھینچا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books