aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dohe"
ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میراتمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر
سنو گے حال جو میرا تو داد کیا دو گےیہی کہو گے کہ جھوٹا ہے تو زمانے کا
رات دن نامہ و پیغام کہاں تک دو گےصاف کہہ دیجئے ملنا ہمیں منظور نہیں
دل سے بس ہاتھ اٹھا تو اب اے عشقدہ ویران پر خراج نہیں
خوب اس دل پہ تری آنکھ نے ڈورے ڈالےخوب کاجل نے تری آنکھ میں ڈورا کھینچا
جلالؔ عہد جوانی ہے دو گے دل سو بارابھی کی توبہ نہیں اعتبار کے قابل
آغوش میں مہکوگے دکھائی نہیں دو گےتم نکہت گلزار ہو ہم پردۂ شب ہیں
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمرگھٹا گھٹا کے قمرؔ کو ہلال کر دو گے
اسی خیال میں دن رات میں تڑپتا ہوںتمہیں قرار بھی دو گے جو بے قرار کیا
جو توڑ دو گے مجھے تم بھی ٹوٹ جاؤ گےکہ ارتباط سلاسل کی اک کڑی ہوں میں
چٹکیوں میں تم اڑا دو گے ہوا پر ہو سوارتم سے کیا خاک کہے دل کی تمنا کوئی
ڈورے نہیں ہیں سرخ تری چشم مست میںشاید چڑھا ہے خون کسی بے گناہ کا
آنکھوں میں لال ڈورے سے پڑتے چلے گئےآنسو یہ کس ہنر سے پروتا رہا غزال
زیں سازی اگر آتی مجھے میں تو مری جاںپلکوں سے بناتا ترے فتراک کے ڈورے
ڈھے جانے کا کچھ گھر کے مجھے غم نہیں اتنااس خانہ خرابی نے ہوا دار تو رکھا
گھٹائیں اودی اودی میکدہ بر دوش فصل گلنہ جانے لغزش توبہ سے ایمانوں پہ کیا گزری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books