aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dohra"
یہ سارا جسم جھک کر بوجھ سے دہرا ہوا ہوگامیں سجدے میں نہیں تھا آپ کو دھوکا ہوا ہوگا
ہماری جان پہ دہرا عذاب ہے محسنؔکہ دیکھنا ہی نہیں ہم کو سوچنا بھی ہے
دوپٹے کو آگے سے دہرا نہ اوڑھونمودار چیزیں چھپانے سے حاصل
یہ کیسی بے قراری سننے والوں کے دلوں میں ہےورق دہرا رہا ہے کیا کوئی میری کہانی کا
شب ہجر یوں دل کو بہلا رہے ہیںکہ دن بھر کی بیتی کو دہرا رہے ہیں
صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میںلگتا ہے پہلے جرم کو دہرا رہا ہوں میں
مجھ کو مری شکست کی دوہری سزا ملیتجھ سے بچھڑ کے زندگی دنیا سے جا ملی
جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہےاچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
دہرائی جا سکے گی نہ اب داستان عشقکچھ وہ کہیں سے بھول گئے ہیں کہیں سے ہم
اوروں کی محبت کے دہرائے ہیں افسانےبات اپنی محبت کی ہونٹوں پہ نہیں آئی
خوب اس دل پہ تری آنکھ نے ڈورے ڈالےخوب کاجل نے تری آنکھ میں ڈورا کھینچا
اگر آ جائے پہلو میں قمرؔ وہ ماہ کامل بھیدو عالم جگمگا اٹھیں گے دوہری چاندنی ہوگی
میں قصیدہ ترا لکھوں تو کوئی بات نہیںپر کوئی دوسرا دہرائے تو شک کرتا ہوں
داستان شوق کتنی بار دہرائی گئیسننے والوں میں توجہ کی کمی پائی گئی
اب وعدۂ فردا میں کشش کچھ نہیں باقیدہرائی ہوئی بات گزرتی ہے گراں اور
وہ داستاں جو تری دل کشی نے چھیڑی تھیہزار بار مری سادگی نے دہرائی
طائر عقل کو معذور کہا زاہد نےپر پرواز میں تسبیح کا ڈورا باندھا
دورا ہے جب سے بزم میں تیری شراب کابازار گرم ہے مرے دل کے کباب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books