aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "doraa.e"
زحال مسکیں مکن تغافل دوراے نیناں بنائے بتیاںکہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
قلم اٹھاؤں کہ بچوں کی زندگی دیکھوںپڑا ہوا ہے دوراہے پہ اب ہنر میرا
الفاظ نہ آواز نہ ہم راز نہ دم سازیہ کیسے دوراہے پہ میں خاموش کھڑی ہوں
جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہےاچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
اوروں کی محبت کے دہرائے ہیں افسانےبات اپنی محبت کی ہونٹوں پہ نہیں آئی
برہمن دیر کو راہی ہوا اور شیخ کعبے کونکل کر اس دوراہے سے میں کوئے یار میں آیا
خوب اس دل پہ تری آنکھ نے ڈورے ڈالےخوب کاجل نے تری آنکھ میں ڈورا کھینچا
میں قصیدہ ترا لکھوں تو کوئی بات نہیںپر کوئی دوسرا دہرائے تو شک کرتا ہوں
مجھے دوراہے پہ لانے والوں نے یہ نہ سوچامیں چھوڑ دوں گا یہ راستہ بھی وہ راستہ بھی
اس طرف دیر ادھر کعبہ کدھر کو جاؤںاس دوراہے میں کہاں یار رہا کرتا ہے
ہوتا ہے مسافر کو دوراہے میں توقفرہ ایک ہے اٹھ جائے جو شک دیر و حرم کا
ڈورے نہیں ہیں سرخ تری چشم مست میںشاید چڑھا ہے خون کسی بے گناہ کا
سوئے کعبہ چلوں کہ جانب دیراس دوراہے پہ دل بھٹکتا ہے
کوئی حرم کو گیا کوئی دیر کو اے بحرؔہزار شکر نہ میں اس دوراہے میں بھٹکا
امید و بیم نے مارا مجھے دوراہے پرکہاں کے دیر و حرم گھر کا راستا نہ ملا
آنکھوں میں لال ڈورے سے پڑتے چلے گئےآنسو یہ کس ہنر سے پروتا رہا غزال
طائر عقل کو معذور کہا زاہد نےپر پرواز میں تسبیح کا ڈورا باندھا
زیں سازی اگر آتی مجھے میں تو مری جاںپلکوں سے بناتا ترے فتراک کے ڈورے
امید و بیم نے مارا مجھے دوراہے پرکہاں کے دیر و حرم گھر کا راستہ نہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books