تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "du.aa.e.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "du.aa.e.n"
شعر
مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں جینے کی تمنا کون کرے
یہ دنیا ہو یا وہ دنیا اب خواہش دنیا کون کرے
معین احسن جذبی
شعر
طوفاں کا گلا کیا کرتا ہے طوفاں کو دعائیں دے ناداں
ہر موج تجھے ٹھوکر دے کر ساحل کی طرف لے جاتی ہے
جگر مراد آبادی
شعر
مجھ کو روتے دیکھ کر پاس آئے وہ تفہیم کو
کیوں نہ دل سے دوں دعائیں اپنے غین و میم کو