تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dukhii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dukhii"
شعر
دنیا یہ دکھی ہے پھر بھی مگر تھک کر ہی سہی سو جاتی ہے
تیرے ہی مقدر میں اے دل کیوں چین نہیں آرام نہیں
جگر مراد آبادی
شعر
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
ابن انشا
شعر
کوئی بھی گھر میں سمجھتا نہ تھا مرے دکھ سکھ
ایک اجنبی کی طرح میں خود اپنے گھر میں تھا