aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dumbaal"
اچھا یقیں نہیں ہے تو کشتی ڈبا کے دیکھاک تو ہی ناخدا نہیں ظالم خدا بھی ہے
میں تنکوں کا دامن پکڑتا نہیں ہوںمحبت میں ڈوبا تو کیسا سہارا
دریا پار اترنے والے یہ بھی جان نہیں پائےکسے کنارے پر لے ڈوبا پار اتر جانے کا غم
ترے احساس میں ڈوبا ہوا میںکبھی صحرا کبھی دریا ہوا میں
میں اس امید پہ ڈوبا کہ تو بچا لے گااب اس کے بعد مرا امتحان کیا لے گا
تمنا ہے یہ دل میں جب تلک ہے دم میں دم اپنےظفرؔ منہ سے ہمارے نام اس کا دم بہ دم نکلے
دم بہ دم اٹھتی ہیں کس یاد کی لہریں دل میںدرد رہ رہ کے یہ کروٹ سی بدلتا کیا ہے
کسی کے دھیان میں ڈوبا ہوا دلبہانے سے مجھے بھی ٹالتا ہے
ان آنکھوں میں ڈال کر جب آنکھیں اس راتمیں ڈوبا تو مل گئے ڈوبے ہوئے جہاز
ساقی و واعظ میں ضد ہے بادہ کش چکر میں ہےتوبہ لب پر اور لب ڈوبا ہوا ساغر میں ہے
وقت کے پاس ہیں کچھ تصویریںکوئی ڈوبا ہے کہ ابھرا دیکھو
مجھ کو لے ڈوبا ترا شہر میں یکتا ہونادل بہل جاتا اگر کوئی بھی تجھ سا ہوتا
پانی میں ذرا دیر کو ہلچل تو ہوئی تھیپھر یوں تھا کہ جیسے کوئی ڈوبا ہی نہیں تھا
مرا طریقہ ذرا مختلف ہے سورج سےجہاں پہ ڈوبا وہیں سے ابھرنے والا ہوں
ہوا گم صم کھڑی ہے راستے میںمسافر سوچ میں ڈوبا ہوا ہے
دن بھی ڈوبا کہ نہیں یہ مجھے معلوم نہیںجس جگہ بجھ گئے آنکھوں کے دئے رات ہوئی
لمحہ بہ لمحہ دم بہ دم آن بہ آن رم بہ رممیں بھی گزشتگاں میں ہوں تو بھی گزشتگاں میں ہے
اتنا گیا ہوں دور میں خود سے کہ دم بدمکرنی پڑے ہے اپنی بھی اب التجا مجھے
یہیں کہیں تو چمکتی تھی اک طلسمی جھیلیہیں کہیں تو میں ڈوبا تھا اپنے خواب کے ساتھ
مے کشی سے نجات مشکل ہےمے کا ڈوبا کبھی ابھر نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books