تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dumbe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dumbe"
شعر
جن سفینوں نے کبھی توڑا تھا موجوں کا غرور
اس جگہ ڈوبے جہاں دریا میں طغیانی نہ تھی
ملک زادہ منظور احمد
شعر
جانے کتنے ہی شناور عشق کے دریا میں ڈوبے
کیسے بچتا میں بھی اس دریا سے جو پیاسا بہت ہے