تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "durr-e-adan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "durr-e-adan"
شعر
یہ ہماری آپ کی دوریاں یہ کبھی کبھی کی حضوریاں
ہیں عجب طرح کی لگاوٹیں رہ و رسم دور و دراز میں
اجتبیٰ رضوی
شعر
یہی صورت وہاں تھی بے ضرورت بت کدہ چھوڑا
خدا کے گھر میں رکھا کیا ہے ناحق اتنی دور آئے