تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "durr-e-ashk"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "durr-e-ashk"
شعر
یہ ہماری آپ کی دوریاں یہ کبھی کبھی کی حضوریاں
ہیں عجب طرح کی لگاوٹیں رہ و رسم دور و دراز میں
اجتبیٰ رضوی
شعر
بہ پاس احترام عشق ہم خاموش ہیں ورنہ
پریشاں کر بھی سکتے ہیں پریشاں ہو بھی سکتے ہیں