aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durust"
تیری مجبوریاں درست مگرتو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درستلیکن خدا کرے، وہ ترا جلوہ گاہ ہو
میری بربادیاں درست مگرتو بتا کیا تجھے ثواب ہوا
کسو مشرب میں اور مذہب میںظلم اے مہرباں نہیں ہے درست
تمثیل و استعارا و تشبیہ سب درستاس کی مثال کیا جو عدیم المثال ہو
ذرا یہ دوسرا مصرع درست فرمائیںمرے مکان پہ لکھا ہے گھر برائے فروخت
ظاہر پرست خلق ہے ظاہر درست کرکیسے صفات و ذات جو کچھ ہے لباس ہے
اور سب مانیؔ نے تیری تو بنائی تصویرپر درست ہو نہ سکی چہرے کی پرواز ہنوز
سوال وصل پہ اک بار اور غور کریںبجا کہ سوچ لیا ہے درست ہے پھر بھی
گو میں بتوں میں عمر کو کاٹا تو کیا ہوانسبت مری درست رہی ہے خدا کے ساتھ
معجزہ حضرت عیسیٰ کا تھا بے شبہ درستکہ میں دنیا سے گیا اٹھ جو کہا قم مجھ کو
کئی دیوان کہہ چکا حاتمؔاب تلک پر زباں نہیں ہے درست
میرے دل شکستہ کو کہتی ہے دیکھ خلقکیا زور آئینہ ہے یہ ہووے اگر درست
مشرب میں تو درست خراباتیوں کے ہےمذہب میں زاہدوں کے نہیں گر روا شراب
اک موج غم گزیدگی سے ہیں نڈھال سبآئینۂ درست میں سب ہی سراب پوش
دل کو دارالسرور کہتے ہیںجلوہ گاہ حضور کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books