aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duu-ba-duu"
مات پتا کو دے بن واسخود کو آگیا کاری لکھ
مانگی تھی ایک بار دعا ہم نے موت کیشرمندہ آج تک ہیں میاں زندگی سے ہم
اک سفر میں کوئی دو بار نہیں لٹ سکتااب دوبارہ تری چاہت نہیں کی جا سکتی
کچھ پرندوں کو تو بس دو چار دانے چاہئیںکچھ کو لیکن آسمانوں کے خزانے چاہئیں
لبوں پہ اس کے کبھی بد دعا نہیں ہوتیبس ایک ماں ہے جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی
یہ کیسی بد دعا دی ہے کسی نےسمندر ہوں مگر کھارا ہوا ہوں
دو بار لبوں نے بھی آپس میں لئے بوسےجب نام لیا میں نے اک بار محمد کا
رستے ہی میں ہو جاتی ہیں باتیں بس دو چاراب تو ان کے گھر بھی جانا کم کم ہوتا ہے
سلیمؔ اب تک کسی کو بد دعا دی تو نہیں لیکنہمیشہ خوش رہے جس نے ہمارا دل دکھایا ہے
چشم بد دور وہ بھولے بھی ہیں ناداں بھی ہیںظلم بھی مجھ پہ کبھی سوچ سمجھ کر نہ ہوا
بد دعا اپنے لئے کی تو بہت تھی میں نےہاں مگر راہ میں حائل جو دعا تھی تیری
ایک دو بار تو روکوں گا مروت میں تجھےسیکڑوں بار تو اصرار نہیں کر سکتا
کہاں تک اے واعظو یہ جھگڑے مزے اٹھانے دو بے خودی کےجو ہوش میں ہوں تو میں یہ سمجھوں حرام کیا ہے حلال کیا ہے
میں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد دعا دیترا ہاتھ زندگی بھر کبھی جام تک نہ پہنچے
جاتی ہے دور بات نکل کر زبان سےپھرتا نہیں وہ تیر جو نکلا کمان سے
یہ کہہ دو بس موت سے ہو رخصت کیوں ناحق آئی ہے اس کی شامتکہ در تلک وہ مسیح خصلت مری عیادت کو آ چکے ہیں
چشم بد دور عجب خوش قد و قامت ہوگاابھی فتنہ ہے کوئی دن میں قیامت ہوگا
وہ اگر انکار کر دے بات اس کی مان لو“عشق کرنے کے لیے اتنی تو ہمت چاہیئے”
مرا حال پوچھ کے ہم نشیں مرے سوز دل کو ہوا نہ دےبس یہی دعا میں کروں ہوں اب کہ یہ غم کسی کو خدا نہ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books