تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "duud-e-aah"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "duud-e-aah"
شعر
وہ ہوا خواہ نسیم زلف ہوں میں تیرہ بخت
کیوں نہ مرقد پر کرے دود چراغ شام رقص
منشی خیراتی لال شگفتہ
شعر
بیچ میں ہے میرے اس کے تو ہی اے آہ حزیں
صلح کیونکر ہووے جب تک درمیاں کوئی نہ ہو