aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "editor"
جب کھلے نقد کے اوصاف بہ فیض نقدیکچھ رسالوں کے اڈیٹر بھی طرف دار ہوئے
ہوس پرست ادیبوں پہ حد لگے کوئیتباہ کرتے ہیں لفظوں کی عصمتیں کیا کیا
غزل پڑھنے سے بالکل ایکٹر معلوم ہوتا ہےبڑھی ہیں اس قدر زلفیں جگرؔ معلوم ہوتا ہے
ٹی وی کا یہ مذاق ادیبوں کے ساتھ ہےشاعر سے دگنا رکھ دیا قوال کا بجٹ
شدت پیاس کے احساس کو بڑھنے دیجےایڑیوں سے کبھی چشمے بھی ابل سکتے ہیں
دور تک نام کی تشہیر اگر ہے منظورجاری تنقید ادیبوں پہ برابر رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books