aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "egg"
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
ہوں اس کوچے کے ہر ذرے سے آگاہادھر سے مدتوں آیا گیا ہوں
اس کی بیٹی نے اٹھا رکھی ہے دنیا سر پرخیریت گزری کہ انگور کے بیٹا نہ ہوا
مہتابؔ حقیقت سے آگاہ کرو ان کوجو لوگ نہیں سمجھے اردو کا مقام اب تک
کن فکاں کے بھید سے مولیٰ مجھے آگاہ کرکون ہوں میں گر یہاں پر دوسرا کوئی نہیں
طبیبوں کی توجہ سے مرض ہونے لگا دونادوا اس درد کی بتلا دل آگاہ کیا کیجے
میں نے سوال وصل جو ان سے کیا کبھیبولے نصیب میں ہے تو ہو جائے گا کبھی
تو میرے درد سے آگاہ یوں نہ ہووے گاالٰہی چوٹ کسی دن ترے بھی دل کو لگے
کیا خوب میرے بخت کی منڈوے چڑھی ہے بیلنا باغ نہ بہار نہ کانٹا نا پھول ہوں
دیکھتے دیکھتے ستم تیراسخت ناشاد ہو گیا ہے دل
جھوٹ موٹ ان سے میں کچھ مصلحتاً بولوں گاسچ ہے تو بول نہ اٹھیو دل آگاہ کہ جھوٹ
کیا فائدہ ہے قصۂ رضوان سے تجھےکوئی شمع رو پری ستے تو بھی لگن لگا
میں تیرے ہجر میں جینے سے ہو گیا تھا اداسپہ گرم جوشی سے کیا کیا منایا اشک مرا
سر سوداؔ پہ ترے شعر رسا سے آگاہؔسلسلہ حشر کا برپا نہ ہوا تھا سو ہوا
کچھ خبر دیتا نہیں اس کی دل آگہ مجھےوحی کے مانند اب موقوف ہے الہام کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books