تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "elaan-e-faiz-e-aam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "elaan-e-faiz-e-aam"
شعر
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و وفا گیا
فیض احمد فیض
شعر
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
کوثر نیازی
شعر
تیری مرضی گر اسی میں ہے کہ ہو دیدار عام
ہم نے آنکھوں پر قدم سارے زمانے کے لیے