تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "epic"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "epic"
شعر
دونوں کا ملنا مشکل ہے دونوں ہیں مجبور بہت
اس کے پاؤں میں مہندی لگی ہے میرے پاؤں میں چھالے ہیں
عمیق حنفی
شعر
عشق کے ہجے بھی جو نہ جانیں وہ ہیں عشق کے دعویدار
جیسے غزلیں رٹ کر گاتے ہیں بچے اسکول میں