aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fa-aahaa"
نظیرؔ اب اس ندامت سے کہوں کیافآہا ثم آہا ثم آہا
مجھے خاموشیاں پڑھنے کا فن آتا تو پڑھ لیتاتمہاری جھیل سی خاموش آنکھوں کی پشیمانی
نہیں ہے فرصت اک دم پہ آہ اس کو نظرحباب دیکھے ہے آنکھیں نکال کے کیسا
کل بوسۂ پا ہم نے لیا تھا سو نہ آیاشاید کہ وہ بوسہ ہی ہوا آبلۂ پا
آبلہ پا کوئی اس دشت میں آیا ہوگاورنہ آندھی میں دیا کس نے جلایا ہوگا
آندھیاں سب کچھ اڑا کر لے گئیںپیڑ پر پتہ نہ پھل دامن میں تھا
پا کے اک تیرا تبسم مسکرائی کائناتجھوم اٹھا وہ بھی دل جینے سے جو بیزار تھا
کیسے آتا ہے دبے پاؤں گناہوں کا خیالکتنی خاموشی سے دروازہ کھلا تھا پہلے
مرے دست جنوں کو مشغلا اچھا نکل آیاگریباں پھٹ گیا تو دامن صحرا نکل آیا
مرا روتا بچہ بہلتا تھا جس سےوہ لکڑی کا ہاتھی اٹھا لے گیا وہ
بجھی ہوئی ہیں نگاہیں غبار ہے کہ دھواںوہ راستہ ہے کہ اپنا بھی نقش پا نہ ملے
اب کے روٹھے تو منانے نہیں آیا کوئیبات بڑھ جائے تو ہو جاتی ہے کم آپ ہی آپ
پا لیا اہل جنوں نے پھر شہادت کا مقامعقل والے مغفرت کی ہی دعا مانگا کئے
صابرؔ ترا کلام سنیں کیوں نہ اہل فنبندش عجب ہے اور عجب بول چال ہے
میں کہاں آیا ہوں لائے ہیں تری محفل میںمری وحشت مرے مجبور قدم آپ ہی آپ
نمک آتا نہیں ہے راس سب دل کے مریضوں کوبتا ایسے ترا چہرہ سلونا کون دیکھے گا
شمع کو روشنی کا اپنے بہت دعویٰ ہےساق پا سے کچھ اٹھا لیجئے داماں اپنا
مجھے یقیں تو بہت تھا مگر غلط نکلاکہ آبلہ کبھی پاپوش میں نہیں آتا
ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالبؔ کو نہ جانےشاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے
بولی لگی متاع ہنر کی تو اہل فنجلدی میں اپنے خواب بھی نیلام کر گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books