تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "faaqa-kash"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "faaqa-kash"
شعر
غم محبت میں دل کے داغوں سے روکش لالہ زار ہوں میں
فضا بہاریں ہے جس کے جلووں سے وہ حریف بہار ہوں میں
تاجور نجیب آبادی
شعر
فنا ہونے میں سوز شمع کی منت کشی کیسی
جلے جو آگ میں اپنی اسے پروانہ کہتے ہیں