تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "faash"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "faash"
شعر
بھول کے کبھی نہ فاش کر راز و نیاز عاشقی
وہ بھی اگر ہوں سامنے آنکھ اٹھا کے بھی نہ دیکھ
آرزو سہارنپوری
شعر
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں