تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "face"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "face"
شعر
چوکھٹا دل کا یہاں ہے ہو بہ ہو تجھ سا کوئی
ہونٹ بھی آنکھیں بھی چھب ڈھب بھی تجھی سا فیس بھی
ناصر شہزاد
شعر
یہ ہستی بھی کچھ ہستی ہے یہ جینا بھی کچھ جینا ہے
دو دن کھانے کو ملتا ہے اور دو دن فاقے ہوتے ہیں