تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "faiz-e-aam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "faiz-e-aam"
شعر
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و وفا گیا
فیض احمد فیض
شعر
مجھے دے رہے ہیں تسلیاں وہ ہر ایک تازہ پیام سے
کبھی آ کے منظر عام پر کبھی ہٹ کے منظر عام سے