تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fareb-e-husn"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "fareb-e-husn"
شعر
غنچوں کا فریب حسن توبہ کانٹوں سے نباہ چاہتا ہوں
دھوکے دیئے ہیں دوستوں نے دشمن کی پناہ چاہتا ہوں
نامعلوم
شعر
ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بو
میں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں
عبداللطیف شوق
شعر
جب سے فریب زیست میں آنے لگا ہوں میں
خود اپنی مشکلوں کو بڑھانے لگا ہوں میں
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
شعر
کسی طرح دن تو کٹ رہے ہیں فریب امید کھا رہا ہوں
ہزارہا نقش آرزو کے بنا رہا ہوں مٹا رہا ہوں