تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fareb-e-rahzan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "fareb-e-rahzan"
شعر
ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بو
میں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں
عبداللطیف شوق
شعر
جب سے فریب زیست میں آنے لگا ہوں میں
خود اپنی مشکلوں کو بڑھانے لگا ہوں میں
ممتاز احمد خاں خوشتر کھنڈوی
شعر
تڑاوے کے لیے ہے خوان پوش مہر و مہ ناداں
فریب چرخ مت کھانا کہیں، یہ خوان خالی ہے