aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farmaa.ish"
ان کی فرمائش نئی دن رات ہےاور تھوڑی سی مری اوقات ہے
یہ تو ہو سکتا ہے کہ دونوں کی منزل ایک ہوپھر بھی اس کے ہم سفر ہونے کی فرمائش نہ کر
مختصر پڑھنے کی کیوں شاعر سے فرمائش رہےاتنے ہی شاعر بلائیں جتنی گنجائش رہے
عجیب شے ہے تصور کی کار فرمائیہزار محفل رنگیں شریک تنہائی
آسمانوں پہ اڑو ذہن میں رکھو کہ جو چیزخاک سے اٹھتی ہے وہ خاک پہ آ جاتی ہے
ترے خلاف کیا جب بھی احتجاج اے دوستمرا وجود بھی شامل نہیں ہوا مرے ساتھ
تو سمجھتا ہے کہ میں کچھ بھی نہیں تیرے بغیرمیں ترے پیار سے انکار بھی کر سکتا ہوں
ابھی ہے حسن میں حسن نظر کی کار فرمائیابھی سے کیا بتائیں ہم کہ وہ کیسا نکلتا ہے
یہی ہوتا ہے کہ تدبیر کو ناکام کرےاور فرمائیے تقدیر سے کیا ہوتا ہے
رنگ و خوشبو کا کہیں کوئی کرے ذکر تو باتگھوم پھر کر تری پوشاک پہ آ جاتی ہے
مری المایوں میں قیمتی سامان کافی تھامگر اچھا لگا اس سے کئی فرمائشیں کرنا
واہ میں اور نہ آنے کو کہوں گا توبہمیں تو حیراں ہوں یہ بات آپ نے فرمائی کیا
جو دیوانوں نے پیمائش کی ہے میدان قیامت کیفقط دو گز زمیں ٹھہری وہ میرے دشت وحشت کی
کیا مزہ پردۂ وحدت میں ہے کھلتا نہیں حالآپ خلوت میں یہ فرمائیے کیا کرتے ہیں
اس نے کی پہلے پہل پیمائش صحرائے نجدقیس ہے دراصل اک مشہور پنواڑی کا نام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books