aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farmaan-e-sahar"
موت کے بعد زیست کی بحث میں مبتلا تھے لوگہم تو سحرؔ گزر گئے تہمت زندگی اٹھائے
سحرؔ اب ہوگا میرا ذکر بھی روشن دماغوں میںمحبت نام کی اک رسم بے جا چھوڑ دی میں نے
رات آ کر گزر بھی جاتی ہےاک ہماری سحر نہیں ہوتی
جوانو نذر دے دو اپنے خون دل کا ہر قطرہلکھا جائے گا ہندوستان کو فرمان آزادی
تاب و طاقت رہے کیا خاک کہ اعضا کے تئیںحاکم ضعف سے فرمان تغیری آیا
لفظوں کو اعتماد کا لہجہ بھی چاہئےذکر سحر بجا ہے یقین سحر بھی ہے
وہی یکسانیت شام و سحر ہے کہ جو تھیزندگی دست بہ دل خاک بسر ہے کہ جو تھی
مل ہی جائے گی کبھی منزل مقصود سحرشرط یہ ہے کہ سفر کرتے رہو شام کے ساتھ
جو لوگ آ رہے ہیں تمہارے قریب ترمڑ کر وہ سوئے شام و سحر دیکھتے نہیں
قشقہ ہے کھنچا کسی جبیں پریا چاک ہے دامن سحر میں
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہوکچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی
ترک الفت سے محبت کا لکھا مٹ نہ سکاوہی افسردگی شام و سحر آج بھی ہے
آئے نہ پھر نظر کہیں جانے کدھر گئےان تک تو ساتھ گردش شام و سحر گئی
خط دیکھ کر مرا مرے قاصد سے یوں کہاکیا گل نہیں ہوا وہ چراغ سحر ہنوز
تمہیں کچھ اس کی خبر بھی ہے اے چمن والوسحر کے بعد نسیم سحر پہ کیا گزری
کوئی روزن ہی زنداں میں نہیں ہےچلو فرصت ملی فکر سحر سے
یوں اہتمام رد سحر کر دیا گیاہر روشنی کو شہر بدر کر دیا گیا
میں کسی حال میں مایوس نہیں ہو سکتاظلمتیں لاکھ ہوں امید سحر رکھتا ہوں
چہرے کی چاندنی پہ نہ اتنا بھی مان کروقت سحر تو رنگ کبھی چاند کا بھی دیکھ
سورج چڑھا تو پھر بھی وہی لوگ زد میں تھےشب بھر جو انتظار سحر دیکھتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books