تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farmaane"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "farmaane"
شعر
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگا
نہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
امتیاز علی عرشی
شعر
الگ بیٹھے تھے پھر بھی آنکھ ساقی کی پڑی ہم پر
اگر ہے تشنگی کامل تو پیمانے بھی آئیں گے