aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farsh-e-maKHmal"
نازکی ختم ہے ان پر تو یہ فرماتے ہیںفرش مخمل پہ مرے پاؤں چھلے جاتے ہیں
زاہد سنبھل غرور خدا کو نہیں پسندفرش زمیں پہ پاؤں دماغ آسمان پر
کس کا سراغ جلوہ ہے حیرت کو اے خداآئینہ فرش شش جہت انتظار ہے
فرش مے خانہ پہ جلتے چلے جاتے ہیں چراغدیدنی ہے تری آہستہ روی اے ساقی
ابھی چھٹی نہیں جنت کی دھول پاؤں سےہنوز فرش زمیں پر نیا نیا ہوں میں
اک داستان اب بھی سناتے ہیں فرش و باموہ کون تھی جو رقص کے عالم میں مر گئی
حقارت کی نگاہوں سے نہ فرش خاک کو دیکھوامیروں کا فقیروں کا یہی آخر کو بستر ہے
بلو کو چپ کراؤں کہ ماروں قمر کو میںفرش زمین دھوؤں کہ مانجوں ککر کو میں
سر کے نیچے اینٹ رکھ کر عمر بھر سویا ہے توآخری بستر بھی عامرؔ تیرا فرش خاک تھا
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا
عمر بھر جس کے لئے آنکھیں رہی ہیں فرش راہوہ اجل کا قاصد فرخندہ گام آ ہی گیا
سالک ہے گرچہ سیر مقامات دل فریبجو رک گئے یہاں وہ مقام خطر میں ہیں
ان سے امید ملاقات کے بعد اے مخمورؔمدتوں تک نہ خود اپنے سے ملاقات ہوئی
ہر شخص کو فریب نظر نے کیا شکارہر شخص گم ہے گنبد جاں کے حصار میں
فریب ساقئ محفل نہ پوچھئے مجروحؔشراب ایک ہے بدلے ہوئے ہیں پیمانے
اک عمر بھٹکتے ہوئے گزری ہے جنوں میںاب کون فریب نگہ یار میں آئے
فقیہ شہر سے کچھ خاص دشمنی تو نہیںفقیہ شہر سے لیکن ٹھنی سی رہتی ہے
مخمورؔ کیسی راہ تھی ہم جس پہ چل پڑےآئی تھی جس طرف سے اسی سمت پھر گئی
فریب ابر کرم بھی بڑا سہارا ہےبلا سے نخل تمنا خزاں رسیدہ نہیں
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books