تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fart-e-jazbaat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "fart-e-jazbaat"
شعر
تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے
میں رو رہا ہوں تم ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے
قابل اجمیری
شعر
یہ تیرا دوانہ رات گئے معلوم نہیں کیوں پہروں تک
آنسو کی لکیروں سے کتنے نقش جذبات بنائے ہے