تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farzand-e-khalf"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "farzand-e-khalf"
شعر
مرے آنسوؤں پہ نظر نہ کر مرا شکوہ سن کے خفا نہ ہو
اسے زندگی کا بھی حق نہیں جسے درد عشق ملا نہ ہو
کیف اکرامی
شعر
میں سسکتا رہ گیا اور مر گئے فرہاد و قیس
کیا انہی دونوں کے حصے میں قضا تھی میں نہ تھا
بہادر شاہ ظفر
شعر
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
جگر مراد آبادی
شعر
فرہاد و قیس و وامق پہنچے بہ منزل عشق
ڈھونڈا ہے جس نے جس کو آخر وہ پا چکا ہے