aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farzando"
باپ کا ہے فخر وہ بیٹا کہ رکھتا ہو کمالدیکھ آئینے کو فرزند رشید سنگ ہے
نقش قدم ہیں راہ میں فرہاد و قیس کےاے عشق کھینچ کر مجھے لایا ادھر کہاں
دیوانہ ہر اک حال میں دیوانہ رہے گافرزانہ کہا جائے کہ دیوانہ کہا جائے
یہ تصور ہی جان لیوا ہےوہ کسی اور کا ہے میرا نہیں
انا روکے ہوئے ہے ہم کو ورنہتمہیں واپس بلانا چاہتے ہیں
کچھ تو بتاؤ اے فرزانو دیوانوں پر کیا گزریشہر تمنا کی گلیوں میں برپا ہے کہرام بہت
ہیں اداسی کے اور بھی اسبابمجھ کو تیرا ملال تھوڑی ہے
کوئی راہ دیتے نہیں دائرے بھیہے جھیلوں کا پانی ادھوری محبت
مجھ پہ آسان ہو گیا تھا وہوہ بھی اردو میں بات کرتا تھا
شہر میں ہم سا بھی نہیں کوئیاک وہی بے مثال تھوڑی ہے
اک ہماری صدا تھی اس بن میںلو جی خاموش ہو گئے ہم بھی
ترک دے اسلام کو اور کفر سارا دور کرچھوڑ دے حرص و ہوا فرزند اور زن بھول جا
اک معصوم پرندہ ہے دلان آنکھوں میں جال ہے صاحب
ہجرت مجھ سے لپٹ گئی ہےپاؤں میں کتنے اور سفر ہیں
حرف پیار کے سارے آ گئے تھے آنکھوں میںجب لیا تھا ہاتھوں میں چہرہ وہ کتابی سا
عمر بھر جس کے لئے آنکھیں رہی ہیں فرش راہوہ اجل کا قاصد فرخندہ گام آ ہی گیا
کون کہہ گیا ہے موت ٹوٹنے سے آتی ہےگل نے تو بکھر کے باغ کر دیا گلابی سا
چل دیا ساتھ ہی میرے تری یادوں کا ہجومراہ سے زیست کی تنہا جو گزرنا چاہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books