aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasaad-e-KHalq"
افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنیخوف فساد خلق سے نا گفتہ رہ گئے
کچھ شعر و شاعری سے نہیں مجھ کو فائدہالا حصول کاوش بے جائے خلق ہے
جون سے رستے وہ ہو نکلے ادھر پہروں تلکہو ہجوم خلق سے کوچہ گلی بازار بند
قبیلہ وار عداوت کا سلسلہ طارقؔفساد شہر کی صورت میں اب بھی چلتا ہے
جو چیز ہے جہان میں وہ بے مثال ہےہر فرد خلق وحدت حق پر دلیل ہے
بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھوزبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو
ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلقلرزے ہے موج مے تری رفتار دیکھ کر
اک موج خون خلق تھی کس کی جبیں پہ تھیاک طوق فرد جرم تھا کس کے گلے میں تھا
عادلؔ سجے ہوئے ہیں سبھی خواب خوان پراور انتظار خلق خدا کر رہے ہیں ہم
کیسی حیا کہاں کی وفا پاس خلق کیاہاں یہ سہی کہ آپ کو آنا یہاں نہ تھا
ہوس کی دھوپ میں پھیلا ہے شور خلق خداسنا کسی نے نہیں بستیوں میں گریۂ خاک
برون خاک فقط چند ٹھیکرے ہیں مگریہاں سے شہر ملیں گے اگر کھدائی ہوئی
دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائےیاد جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
فراق رت میں بھی کچھ لذتیں وصال کی ہیںخیال ہی میں ترے خال و خد ابھارا کریں
یہ خد و خال بھی لگتے ہیں اب پرائے سےمجھے دکھاتے نہیں ہیں تو آئنہ کیوں ہیں
دل و نظر کی بقا ہے فقط محبت میںدل و نظر سے کوئی اور کام مت لینا
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
ذرا سا درد اور اتنی دوائیںپسند آئی نہیں چارہ گری تک
وہ تیس سال سے ہے فقط بیس سال کیچہرے پہ آ چکی ہے بزرگی جمال کی
بہتا رہا میں ساحل دنیا کی ریت پرآخر بدن کی خاک سمیٹی تو گھر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books