aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fauran"
تھا وعدہ شام کا مگر آئے وہ رات کومیں بھی کواڑ کھولنے فوراً نہیں گیا
کل تیری تصویر مکمل کی میں نےفوراً اس پر تتلی آ کر بیٹھ گئی
راہ میں ملیے کبھی مجھ سے تو از راہ ستمہونٹ اپنا کاٹ کر فوراً جدا ہو جائیے
مرغ پر فوراً جھپٹ دعوت میں ورنہ بعد میںشوربہ اور گردنوں کی ہڈیاں رہ جائیں گی
کوئی لے لے فوراً اس کے ہاتھ سے غبارے سارےایک بچہ جانے کب سے مسکرانا چاہتا ہے
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کیفلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے
جہاں جہاں بھی ہے نہر فرات کا امکاںوہیں یزید کا لشکر دکھائی دیتا ہے
مرے جرم وفا کا فیصلہ کچھ اس طرح ہوگاسزا کا حکم فوری اور سماعت سرسری ہوگی
بے قراری سے مرے پاس وہ آیا لیکناس نے پوچھا بھی تو بس یہ کہ فلاں کیسا ہے
پیاس کی سلطنت نہیں مٹتیلاکھ دجلے بنا فرات بنا
فرات چشم پہ ہے کربلا کی طغیانیدرون کوفۂ دل عید کرنے آیا ہوں
بچ گیا تیر نگاہ یار سےواقعی آئینہ ہے فولاد کا
واعظ بتوں کے آگے نہ فرقاں نکالئےصورت سے ان کی معنیٔ قرآں نکالئے
گر ہمارے قتل کے مضموں کا وہ نامہ لکھےبیضۂ فولاد سے نکلیں کبوتر سیکڑوں
خط دیجیو چھپا کے ملے وہ اگر کہیںلینا نہ میرے نام کو اے نامہ بر کہیں
یہ دیا میسج ٹوئیٹر پر فسادی شخص نےاس کو جلتی کے لیے فی الفور آئل چاہیئے
ہمارے آنسو کسی ٹھکانے تو لگ رہے ہیںفرات کے بد نصیب پانی کا کیا بنے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books