aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faut"
ماتم میں فوت عمر کے روتا ہوں رات دندنیا میں مجھ سا کم ہے کوئی سوگوار شخص
نہ ملے جب تلک وصال اس کاتب تلک فوت ہے مرا مطلب
نفس مطلب ہی مرا فوت ہوا جاتا ہےجان جاناں یہ مناسب نہیں گھبرا دینا
مژگاں زدن سے کم ہے زمان نماز عشقہو جاوے فوت وقت ہی جب تک وضو کریں
اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سےلیکن شہید ہو گئے بیوی کی نوج سے
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنایہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں
میں وہ محروم عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سےملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
بہا ہے پھوٹ کے آنکھوں سے آبلہ دل کاتری کی راہ سے جاتا ہے قافلہ دل کا
حواس و ہوش کو چھوڑ آپ دل گیا اس پاسجب اہل فوج ہی مل جائیں کیا سپاہ کرے
مثال ماہیٔ بے آب موج تڑپا کیحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
اے خزاں بھاگ جا چمن سے شتابورنہ فوج بہار آوے ہے
عزت کا ہے نہ اوج نہ نیکی کی موج ہےحملہ ہے اپنی قوم پہ لفظوں کی فوج ہے
میں شیشہ کیوں نہ بنا آدمی ہوا کیونکرمجھے تو عمر لگی ٹوٹ پھوٹ جانے تک
اداس راتوں کی تیرگی میں نہ کوئی تارا نہ کوئی جگنوکسی کا نقش قدم ہی چمکے تو نور کا اعتبار آئے
مجھ کو دیکھا پھوٹ کے رویااب سمجھا سمجھانے والا
یہ نازک لب ہیں یا آپس میں دو لپٹی ہوئی کلیاںذرا ان کو الگ کر دو ترنم پھوٹ جائیں گے
روشنی پھوٹ نکلی مصرعوں سےچاند کو جب غزل میں سوچا ہے
سکوت بڑھنے لگا ہے صدا ضروری ہےکہ جیسے حبس میں تازہ ہوا ضروری ہے
بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گےکہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے
تمہاری سالگرہ پر یہی دعا ہے تمہیںفلک پہ جتنے ستارے ہوں اتنی خوشیاں ملیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books