aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fidaa.ii"
ہر ایک شاخ تھی لرزاں فضا میں چیخ و پکارہوا کے ہاتھ میں اک آب دار خنجر تھا
میری ہر شب اسی امید میں کٹ جاتی ہےوہ ابھی آیا ابھی میرا مقدر جاگا
لذت کا زہر وقت سحر چھوڑ کر کوئیشب کے تمام رشتے فراموش کر گیا
کسی کو سایا کسی کو گل و ثمر دے گاہرا بھرا ہے درخت رواج رہنے دو
سبزہ زاروں کی شرافت سے نہ کھیلو قطعاًتم ہوا ہو تو خلاؤں سے لپٹ کر دیکھو
ہوس گرفتہ ہواؤ نگاہیں نیچی رکھوشجر کھڑے ہیں سڑک کے قرین بے پردہ
برائے نام ہی سہی بہ احتیاط کیجئےدرون کذب و افترا صداقتیں خلط ملط
حادثوں کے خوف سے احساس کی حد میں نہ تھاورنہ نفس مطمئن سفاک ہوتا غالباً
آپ نے اچھا کیا تطہیر خواہش ہی نہ کیورنہ زمزم چشمۂ ناپاک ہوتا غالباً
یہ کیسا گل کھلایا ہے شجر نےثمر بننے کو غنچہ منتظر ہے
پوچھ لے پرویںؔ سے یا قیس سے دریافت کرشہر میں مشہور ہے تیرے فدائی کا عشق
تجھے بھلا کے بھی صدیاں بھلا نہیں سکتیںمگر یہ شرط ہے خود میں کمال پیدا کر
شرافتوں کے رنگ میں شرارتیں خلط ملطسر مذاق ہو گئیں حماقتیں خلط ملط
شاخ پر ہوں کہ ان کے جوڑے میںعمر ہے ایک رات پھولوں کی
تڑپ رہا ہے جو بیتاب ہو کے زخموں سےیہ راستے میں مرے دل کے ہو بہو کیا ہے
خود کو ممتاز بنانے کی دلی خواہش میںدشمن جاں سے ملی میری انا سازش میں
جو نہیں ہے وقت کا ہم سفر اسے صبح و شام کی کیا خبرہو کسی کا وقت پہ کیا اثر بھلا وقت کس کا غلام ہے
جن کے آنگن میں نہیں کوئی بھی رونے والاان گھروں سے بھی گزرتا ہے کھلونے والا
عزیزو زندگی کی تلخیوں سے میں تو باز آیارفیقو اور جینے کی دعا سے چوٹ لگتی ہے
ہم اپنی حاجتوں کی غلامی میں آ گئےزنداں کی بندشوں سے نکلنا نہ آ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books