aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "figaar"
وہ چاند ٹوٹ گیا جس سے رات روشن تھیچمک رہے تھے فلک پر جو سب ستارے گئے
مایوس دلوں کو اب چھیڑو بھی تو کیا حاصلٹوٹے ہوئے پیمانے فریاد نہیں کرتے
عورت کو چاہئے کہ عدالت کا رخ کرےجب آدمی کو صرف خدا کا خیال ہو
دل ہے مرا رنگینیٔ آغاز پہ مائلنظروں میں ابھی جام ہے انجام نہیں ہے
فضا کا تنگ ہونا فطرت آزاد سے پوچھوپر پرواز ہی کیا جو قفس کو آشیاں سمجھے
گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہےکروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے
اک تیرا آسرا ہے فقط اے خیال دوستسب بجھ گئے چراغ شب انتظار میں
کیا ملا عرض مدعا سے فگارؔبات کہنے سے اور بات گئی
ساقی نے نگاہوں سے پلا دی ہے غضب کیرندان ازل دیکھیے کب ہوش میں آئیں
تو یہ نہ پوچھ مرے گاؤں میں ہیں گھر کتنےیہ پوچھ کون سے گھر میں عذاب کتنے ہیں
ان پہ قربان ہر خوشی کر دیزندگی نذر زندگی کر دی
غم و الم سے جو تعبیر کی خوشی میں نےبہت قریب سے دیکھی ہے زندگی میں نے
جوتے کے انتخاب کو مسجد میں جب گئےوہ جوتیاں پڑیں کہ خدا یاد آ گیا
بقدر ذوق میرے اشک غم کی ترجمانی ہےکوئی کہتا ہے موتی ہے کوئی کہتا ہے پانی ہے
پھولوں کو گلستاں میں کب راس بہار آئیکانٹوں کو ملا جب سے اعجاز مسیحائی
حسرت دل نامکمل ہے کتاب زندگیجوڑ دے ماضی کے سب اوراق مستقبل کے ساتھ
ایک خواب و خیال ہے دنیااعتبار نظر کو کیا کہئے
آ کے بزم شعر میں شرط وفا پوری تو کرجتنا کھانا کھا گیا ہے اتنی مزدوری تو کر
عجیب کشمکش ہے کیسے حرف مدعا کہوںوہ پوچھتے ہیں حال دل میں سوچتا ہوں کیا کہوں
وہاں جو لوگ اناڑی ہیں وقت کاٹتے ہیںیہاں بھی کچھ متشاعر دماغ چاٹتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books