تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "firaaq-e-shaam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "firaaq-e-shaam"
شعر
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں
فراق گورکھپوری
شعر
بس ایک ہوا کے جھونکے تھے از صبح ازل تا شام ابد
جنت میں انہی سے راحت تھی دوزخ میں انہی سے عذاب بھی تھے