aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "firaq sadi ki aawaz ebooks"
کوئی صدا کوئی آوازۂ جرس ہی سہیکوئی بہانہ کہ ہم جاں نثار کرتے رہیں
دوں ساری خدائی کو عوض ان کے میں تاباںؔکوئی مجھ سا بتا دے تو خریدار بتاں کا
انسان ہو کسی بھی صدی کا کہیں کا ہویہ جب اٹھا ضمیر کی آواز سے اٹھا
فریب عہد محبت کی سادگی کی قسموہ جھوٹ بول کہ سچ کو بھی پیار آ جائے
آنسوؤں سے کوئی آواز کو نسبت نہ سہیبھیگتی جائے تو کچھ اور نکھرتی جائے
عمر بھر سنتا رہوں اپنی صدا کی بازگشتیا تری آواز بھی آئے گی میرے کان میں
رات اک اجڑے مکاں پر جا کے جب آواز دیگونج اٹھے بام و در میری صدا کے سامنے
زر دیا زور دیا مال دیا گنج دیےاے فلک کون سے راحت کے عوض رنج دیے
بظاہر ایک ہی شب ہے فراق یار مگرکوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے
یہ تو معلوم ہے ان تک نہ سدا پہنچے گیجانے کیا سوچ کے آواز دیئے جاتا ہوں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
پھر ذہن کی گلیوں میں صدا گونجی ہے کوئیپھر سوچ رہے ہیں کہیں آواز سنی ہے
اتنی سردی ہے کہ میں بانہوں کی حرارت مانگوںرت یہ موزوں ہے کہاں گھر سے نکلنے کے لیے
جب صدا صور کی گونجے گی زمانے بھر میںاک فرشتے میں سمٹ آئے گی ساری آواز
وہاں اب سانس لینے کی صدا آتی ہے مشکل سےجو زنداں گونجتا رہتا تھا آواز سلاسل سے
کھڑا ہوں زیر فلک گنبد صدا میں منیرؔکہ جیسے ہاتھ اٹھا ہو کوئی دعا کے لیے
سایوں کی زد میں آ گئیں ساری غلام گردشیںاب تو کنیز کے لیے راہ فرار بھی نہیں
میری خاطر نہ سہی اپنی انا کی خاطراپنے بندوں سے تو پندار خدائی لے لے
ہم اس کو ساری عمر اٹھائے پھرا کیےجو بار میرؔ سے بھی اٹھایا نہ جا سکا
وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہےکہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ کی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books