aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "firdaus-e-husn-o-ishq"
دنیائے حسن و عشق میں کس کا ظہور تھاہر آنکھ برق پاش تھی ہر ذرہ طور تھا
بزم حسن و عشق میں اکبرؔ کی افسردہ دلیداد کے لائق نہیں بے داد کے قابل نہیں
ایک ہی انجام ہے اے دوست حسن و عشق کاشمع بھی بجھتی ہے پروانوں کے جل جانے کے بعد
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑاوہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں
معرکہ ہے آج حسن و عشق کادیکھیے وہ کیا کریں ہم کیا کریں
ربط ہے حسن و عشق میں باہمایک دریا کے دو کنارے ہیں
تفریق حسن و عشق کے انداز میں نہ ہولفظوں میں فرق ہو مگر آواز میں نہ ہو
ختم ہو جاتے جو حسن و عشق کے ناز و اداشاعری بھی ختم ہو جاتی نبوت کی طرح
حسن و عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ ادھر سے ہوتی ہےشمع کی شعلہ جب لہرائی اڑ کے چلا پروانہ بھی
دل کے دو حصے جو کر ڈالے تھے حسن و عشق نےایک صحرا بن گیا اور ایک گلشن ہو گیا
جو حسن و عشق کا ہم وزن امتحاں ٹھہراوہ بے دہن نظر آیا میں بے زباں ٹھہرا
پاس آداب حسن یار رہاعشق میرے لیے ادیب ہوا
آؤ حسن یار کی باتیں کریںزلف کی رخسار کی باتیں کریں
نقش و نگار حسن حقیقی بھی شے ہے کیاپلکیں تری لگا لیں اگر مو قلم میں ہم
لمس حسن عجیب کی خواہشسر اٹھاتی تھی مار دی میں نے
میں ہی نہیں ہوں شیفتۂ حسن گندمیآگے سے ہوتی آئی ہے آدم کو دیکھیے
غم حیات بھی آغوش حسن یار میں ہےیہ وہ خزاں ہے جو ڈوبی ہوئی بہار میں ہے
چراغ حسن یوسف جب ہو روشنرہے پھر کس طرح زنداں اندھیرا
کس قدر معتقد حسن مکافات ہوں میںدل میں خوش ہوتا ہوں جب رنج سوا ہوتا ہے
اب کے بہار حسن بتاں ہے کمال پرناقوس ہو نہ جائے کف برہمن میں پھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books