aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fitne"
یہ جو چپکے سے آئے بیٹھے ہیںلاکھ فتنے اٹھائے بیٹھے ہیں
آ کر ہماری لاش پہ کیا یار کر چلےخواب عدم سے فتنے کو بیدار کر چلے
نئے فتنے جو اٹھتے ہیں جہاں میںصلاحیں سب یہ لیتے ہیں تمہیں سے
پیش خیمہ ہیں قیامت کا یہی دو فتنےباڑھ پر قد ہے ترقی پہ ہے جوبن تیرا
فتنے جگا کے دہر میں آگ لگا کے شہر میںجا کے الگ کھڑے ہوئے کہنے لگے کہ ہم نہیں
فتنے دبے دبائے تھے جتنے پڑے ہوئےبیٹھے کہیں ہو تم تو وہ سب اٹھ کھڑے ہوئے
آئے اگر قیامت تو دھجیاں اڑا دیںپھرتے ہیں جستجو میں فتنے تری گلی کے
کس شان سے چلا ہے مرا شہسوار حسنفتنے پکارتے ہیں ذرا ہٹ کے راہ سے
وہ شوخ بھی معذور ہے مجبور ہوں میں بھیکچھ فتنے اٹھے حسن سے کچھ حسن نظر سے
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورتہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میںاس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
روتے پھرتے ہیں ساری ساری راتاب یہی روزگار ہے اپنا
تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شبوہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب
جسے کہتا ہے زمانہ بت بے مہر و دغا باز جفا پیشہ فسوں ساز ستم خانہ بر اندازغضب جس کا ہر اک ناز نظر فتنہ مژہ تیر بلا زلف گرہ گیر غم و رنج کا بانی قلق و درد
کھو دیا تم کو تو ہم پوچھتے پھرتے ہیں یہیجس کی تقدیر بگڑ جائے وہ کرتا کیا ہے
ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔتم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی
بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچےبیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیںاس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
یہ جو ملاتے پھرتے ہو تم ہر کسی سے ہاتھایسا نہ ہو کہ دھونا پڑے زندگی سے ہاتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books