aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "focus"
پس منظر میں 'فیڈ' ہوئے جاتے ہیں انسانی کردارفوکس میں رفتہ رفتہ شیطان ابھرتا آتا ہے
اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سےلیکن شہید ہو گئے بیوی کی نوج سے
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرےوہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
حواس و ہوش کو چھوڑ آپ دل گیا اس پاسجب اہل فوج ہی مل جائیں کیا سپاہ کرے
اے خزاں بھاگ جا چمن سے شتابورنہ فوج بہار آوے ہے
عزت کا ہے نہ اوج نہ نیکی کی موج ہےحملہ ہے اپنی قوم پہ لفظوں کی فوج ہے
ماتم میں فوت عمر کے روتا ہوں رات دندنیا میں مجھ سا کم ہے کوئی سوگوار شخص
نہ ملے جب تلک وصال اس کاتب تلک فوت ہے مرا مطلب
سکوت بڑھنے لگا ہے صدا ضروری ہےکہ جیسے حبس میں تازہ ہوا ضروری ہے
بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گےکہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے
ستم تو یہ ہے کہ فوج ستم میں بھی انجمؔبس اپنے لوگ ہی دیکھوں جدھر نگاہ کروں
جب سیں لایا عشق نے فوج جنوںعقل کے لشکر میں بھاگا بھاگ ہے
دل لے کے پلکیں پھر گئیں زلفوں کی آڑ میںالٹے پھری یہ فوج سر شام لوٹ کے
نفس مطلب ہی مرا فوت ہوا جاتا ہےجان جاناں یہ مناسب نہیں گھبرا دینا
مرے دل کی تجلی کیوں رہے پوشیدہ مجلس میںضعیفی سوں ہوا ہے پردۂ فانوس تن میرا
پکارا قاصد اشک آج فوج غم کے ہاتھوں سےہوا تاراج پہلے شہر جاں دل کا نگر پیچھے
یہ کن تشنہ لبوں کی فوج گزری ہے ادھر سےکہیں کچھ کم کہیں پوری ندی گم ہو گئی ہے
تن تو کہاں ہے شعلۂ فانوس کی طرحاک آگ سی بھری ہے مرے پیرہن کے بیچ
یہ دیا میسج ٹوئیٹر پر فسادی شخص نےاس کو جلتی کے لیے فی الفور آئل چاہیئے
یوں قطرے مرے خون کے اس تیغ سے گزرےجوں فوج کا پل پر سے ہو دشوار اتارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books