aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fut"
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنایہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں
میں وہ محروم عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سےملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
بہا ہے پھوٹ کے آنکھوں سے آبلہ دل کاتری کی راہ سے جاتا ہے قافلہ دل کا
مثال ماہیٔ بے آب موج تڑپا کیحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
میں شیشہ کیوں نہ بنا آدمی ہوا کیونکرمجھے تو عمر لگی ٹوٹ پھوٹ جانے تک
مجھ کو دیکھا پھوٹ کے رویااب سمجھا سمجھانے والا
یہ نازک لب ہیں یا آپس میں دو لپٹی ہوئی کلیاںذرا ان کو الگ کر دو ترنم پھوٹ جائیں گے
روشنی پھوٹ نکلی مصرعوں سےچاند کو جب غزل میں سوچا ہے
مرے سوال وہی ٹوٹ پھوٹ کی زد میںجواب ان کے وہی ہیں بنے بنائے ہوئے
میں پھوٹ پھوٹ کے روئی مگر مرے اندربکھیرتا رہا بے ربط قہقہے کوئی
پھوٹ نکلا زہر سارے جسم میںجب کبھی آنسو ہمارے تھم گئے
خار چبھ کر جو ٹوٹتا ہے کبھیآبلہ پھوٹ پھوٹ روتا ہے
مستوں میں پھوٹ پڑ گئی آتے ہی یار کےلڑتا ہے آج شیشہ سے شیشہ شراب کا
خوشبوئیں پھوٹ کے روئی ہوں گیگل ہواؤں میں جو بکھرا ہوگا
تقدیر وفا کا پھوٹ جانامیں بھولا نہ دل کا ٹوٹ جانا
واعظ کو جو دیکھو تو گھٹا ٹوپ اندھیراساقی کو جو دیکھو تو کرن پھوٹ رہی ہے
نازک ہے میرا شیشۂ دل اس قدر کہ بسمثل حباب پھوٹ گیا گر ہوا لگی
اس چشم و دل نے کہنا نہ مانا تمام عمرہم پر خرابی لائی یہ گھر ہی کی پھوٹ پھاٹ
پہنچا ہے اس کے پاس یہ آئینہ ٹوٹ کےکس سے ملا ہے شیشۂ دل ہم سے پھوٹ کے
سارے دریا پھوٹ پڑیں گے اک دوجے کے بیچاک دن آ کر مل جائے گی تیری میری پیاس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books