aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "future"
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
دھواں جو کچھ گھروں سے اٹھ رہا ہےنہ پورے شہر پر چھائے تو کہنا
آسمانوں میں اڑا کرتے ہیں پھولے پھولےہلکے لوگوں کے بڑے کام ہوا کرتی ہے
نیند بھی جاگتی رہی پورے ہوئے نہ خواب بھیصبح ہوئی زمین پر رات ڈھلی مزار میں
سفر پہ نکلے ہیں ہم پورے اہتمام کے ساتھہم اپنے گھر سے کفن ساتھ لے کے آئے ہیں
کبھی حیا انہیں آئی کبھی غرور آیاہمارے کام میں سو سو طرح فتور آیا
سنا ہے رات پورے چاند کی ہےسمندر شام سے بہکا ہوا ہے
پھوٹنے والی ہے مزدور کے ماتھے سے کرنسرخ پرچم افق صبح پہ لہراتے ہیں
جھلملاتے رہے وہ خواب جو پورے نہ ہوئےدرد بیدار ٹپکتا رہا آنسو آنسو
مقیم دل ہیں وہ ارمان جو پورے نہیں ہوتےیہ وہ آباد گھر ہے جس کی ویرانی نہیں جاتی
خواب پورے ہو گئے تو لطف گھٹنے لگ گیازندگی سے کچھ شکایت دل میں رہنی چاہیئے
حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیازدعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز!
رشتے ناطے ٹوٹے پھوٹے لگے ہیںجب بھی اپنا سایہ ساتھ نہیں ہوتا
بات تو جب ہے کہ جذبوں سے صداقت پھوٹےیوں تو دعویٰ ہے ہر اک شخص کو سچائی کا
راس آئے گی محبت اس کوجس سے ہوتے نہیں وعدے پورے
جانے کیا بات ہے پورے ہی نہیں ہوتے ہیںجانے کیا دل میں خسارے لیے پھرتا ہوں میں
فسون شعر سے ہم اس مہ گریزاں کوخلاؤں سے سر کاغذ اتار لائے ہیں
شب بھر آنکھ میں بھیگا تھاپورے دن میں سوکھا خواب
وہ شاخ بنے سنورے وہ شاخ پھلے پھولےجس شاخ پہ دھوپ آئے جس شاخ کو نم پہنچے
تمام شہر بیک وقت جل گیا کیسےمحافظوں کے دلوں میں فتور تھا کیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books